Advertisement
علاقائی

لاہور کے ائیر کوالٹی انڈیکس میں غیریقینی حد تک کمی

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان فیروزپور روڈ 152جبکہ غازی روڈ انٹرچینج پرآلودگی کی شرح 149ریکارڈ کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر دسمبر 1 2024، 3:11 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور کے ائیر کوالٹی انڈیکس میں غیریقینی حد تک کمی

لاہوریوں کیلئے خوشخبری، شہر  کے ائیر کوالٹی انڈیکس میں غیریقینی حد تک کمی ہوگئی۔

لاہور کا فضائی معیار بہتر ہونے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 147 ریکارڈ کیا گیا ، آب و ہوا بہترین رہی، دوسری طرف  کراچی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرارپایا۔ لاہور میں مشتاق احمد گرمانی روڈ گلبرگ ٹو میں سب سے زیادہ ایئرکوالٹی انڈیکس 304 ریکارڈکیا گیا ،رائیونڈ روڈ اور سندر میں آلودگی کی شرح 168 ریکارڈکی گئی۔

جوہر ٹاؤن 167، ڈی ایچ اے فیز 5 میں آلودگی کی شرح 163 ریکارڈکی گئی،پولو گراؤنڈ کینٹ 156، ایم ایم عالم روڈ پر  شرح آلودگی 154 ، جوہر ٹاؤن 153، ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان فیروزپور روڈ 152جبکہ غازی روڈ انٹرچینج پرآلودگی کی شرح 149ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 2 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 4 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 4 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 4 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 2 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 5 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 5 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 4 دن قبل
Advertisement