Advertisement
پاکستان

سوار محمد حسین شہید کا53 واں یوم شہادت، افواج پاکستان کا خراج عقیدت

1971 میں پاک بھارت جنگ کے دوران شکرگڑھ سیکٹر میں سوار محمد حسین شہید نے غیر معمولی اور بے مثال جرات کا مظاہرہ کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Dec 10th 2024, 2:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سوار محمد حسین شہید کا53 واں یوم شہادت،  افواج پاکستان کا خراج عقیدت

سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کے 53 ویں یوم شہادت پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، تینوں سروسز چیف اور افواج پاکستان نے بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔ 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج  سوار محمد حسین شہید کو بے مثال جرات و بہادری پر خراج عقیدت پیش کرتی ہیں۔ 1971 میں پاک بھارت جنگ کے دوران ظفروال شکرگڑھ سیکٹر میں سوار محمد حسین شہید نے فرض کی ادائیگی کے دوران غیر معمولی اور بے مثال جرات کا مظاہرہ کیا۔

سوار محمد حسین نے دشمن کے ٹینکس کی نشاندہی اور ریکوائیلس رائفلز کے عملے کو ہدایات دے کر 16 ٹینکس کو تباہ کرنے میں مدد کی۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق بہادری کے  مظاہرے کے دوران دشمن کی مشین گن کی گولی سوار محمد حسین کے سینے پر لگی،سینے پر دشمن کا وار سہنے والے سوار محمد حسین نے اپنی جان ملک کے لئے قربان کر دی۔

سووار محمد حسین شہید کی برسی پاکستان کی مسلح افواج مادر وطن کی خودمختاری اور وقار کے تحفظ کے لیے غیر متزلزل قربانیوں کے عہد کا مظہر ہے۔  

 

Advertisement
لاہور: شاہدرہ میں مکان کی چھت گرنے سے2کمسن بچے جاں بحق،3 افراد زخمی

لاہور: شاہدرہ میں مکان کی چھت گرنے سے2کمسن بچے جاں بحق،3 افراد زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست ،سیریز سری لنکا کے نام

بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست ،سیریز سری لنکا کے نام

  • 3 گھنٹے قبل
اسرائیلی جارحیت سےشہید سائنسدانوں، فوجی جنرلز اور بچوںسمیت 60افراد کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل

اسرائیلی جارحیت سےشہید سائنسدانوں، فوجی جنرلز اور بچوںسمیت 60افراد کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل

  • 2 گھنٹے قبل
وزیر اعلی مریم نواز کی تقریر کے دوران ہلڑ بازی اور شور شرابہ،پی ٹی آئی کے 26 اراکین معطل

وزیر اعلی مریم نواز کی تقریر کے دوران ہلڑ بازی اور شور شرابہ،پی ٹی آئی کے 26 اراکین معطل

  • 3 گھنٹے قبل
ٹک ٹاکر جنت مرزا اور سحر مرزا کی بغیر فلٹر وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ٹک ٹاکر جنت مرزا اور سحر مرزا کی بغیر فلٹر وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا 

  • 44 منٹ قبل
خیبرپختونخوا : مون سون بارشوں سے 11 افراد جاں بحق، درجنوں گھر متاثر

خیبرپختونخوا : مون سون بارشوں سے 11 افراد جاں بحق، درجنوں گھر متاثر

  • 3 گھنٹے قبل
 وزارت داخلہ کا سیکیورٹی کے پیش نظر محرم الحرام کے دوران فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

 وزارت داخلہ کا سیکیورٹی کے پیش نظر محرم الحرام کے دوران فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

  • 4 گھنٹے قبل
نامور بالی وڈ ادکارہ ’شیفالی‘ اچانک دل کا دور ہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

نامور بالی وڈ ادکارہ ’شیفالی‘ اچانک دل کا دور ہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستانی پاسپورٹ پر شہری کتنے  ممالک میں ویزا فری سہولت حاصل کر سکیں گے؟

پاکستانی پاسپورٹ پر شہری کتنے ممالک میں ویزا فری سہولت حاصل کر سکیں گے؟

  • 12 منٹ قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف رائٹر وڈائریکٹر اقبال رضوی انتقال کر گئے

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف رائٹر وڈائریکٹر اقبال رضوی انتقال کر گئے

  • 6 منٹ قبل
امریکی صدر ایرانی سپریم لیڈر کے لاکھوں پیروکاروں کو تکلیف پہنچانا بند کریں،عباس عراقچی

امریکی صدر ایرانی سپریم لیڈر کے لاکھوں پیروکاروں کو تکلیف پہنچانا بند کریں،عباس عراقچی

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement