Advertisement
پاکستان

سینیٹ : اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

 قرارداد پاکستان سینیٹر شیری رحمان نے پیش کی، قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر دسمبر 13 2024، 12:55 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سینیٹ  :  اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

فلسطین پر اسرائیلی مظالم، شام پر بمباری اور اقوام متحدہ کے کارکنوں کی ہلاکت کے حوالے سے مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔  

 قرارداد پاکستان سینیٹر شیری رحمان نے پیش کی، قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے ۔ 

 قرارداد میں یہ بھی ذکر کیا گیا کہ اسرائیل نے اقوام متحدہ کے کارکنوں کو بھی نہیں بخشا اور اقوام متحدہ کی متعدد قراردادوں کی واضح خلاف ورزی کر رہا ہے۔  پاکستان نے شام پر اسرائیلی حملوں اور بمباری کی شدید مذمت کی اور سینیٹ نے فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی کاز کی مکمل حمایت کا عزم ظاہر کیا۔

اور شام میں حکومت کے خاتمے کا فائدہ اسرائیل اٹھا رہا ہے، اسرائیل غزہ، شام اور مغربی کنارے کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان کی ترسیل روک رہا ہے، اسرائیل کے ہاتھوں ہزاروں فلسطینی شہری شہید ہو چکے ہیں۔

Advertisement
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 11 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 12 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 10 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 13 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 12 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 11 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 12 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 10 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 13 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

رجحانات
Advertisement