Advertisement
تجارت

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہی روز دوسری مرتبہ ہزاروں روپے کا اضافہ 

پاکستان میں فی تولہ سونا 5 لاکھ 14 ہزار 362 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 982 روپے پر پہنچ گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Feb 3rd 2026, 4:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہی روز دوسری مرتبہ ہزاروں روپے کا اضافہ 

کرا چی:ملک میں فی تولہ سونا کی قیمت میں ایک ہی روزدوسری مرتبہ ہزاروں روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے  جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی مارکیٹوں میں 24 گرام فی تولہ سونے کی قیمت میں  13 ہزار 700 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم چند گھنٹوں کے بعد سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے بعد ایک ہی روز میں سونا فی تولہ 24 ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح پہلے دس گرام سونا 11 ہزار 744 روپےمہنگا ہوا،جس کے بعد قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا اور دس گرام سونا 20 ہزار 576 روپے اور فی تولہ 24 ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔

پاکستان میں فی تولہ سونا 5 لاکھ 14 ہزار 362 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 982 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 137ڈالر اضافے سے 4ہزار 813ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک گھنٹہ قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 6 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 14 منٹ قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
Advertisement