Advertisement
تفریح

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی دریائے نیل   میں کودنے کی ویڈیو وائرل

ذاکر نائیک نے بپھری موجوں پر بیٹے کے ساتھ ریور رافٹنگ کا شوق بھی پورا کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 ماہ قبل پر دسمبر 21 2024، 6:05 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی دریائے نیل   میں کودنے کی ویڈیو وائرل

بھارت کے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی دریائے نیل میں کودنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے 165 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

ذاکر نائیک نے بپھری موجوں پر بیٹے کے ساتھ ریور رافٹنگ کا شوق بھی پورا کیا۔

ان دنوں ڈاکٹر ذاکر نائیک یوگنڈا کا دورہ کررہے ہیں، جہاں وہ مختلف شہروں میں اجتماعات سے خطاب کریں گے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اس دل دہلادینے والے معرکے کی تیاری کرتے، خطرناک چھلانگ لگانے اور نیل کے بہتے پانیوں کے اوپر ہوا میں معلق دیکھا جا سکتا ہے۔

ڈاکٹر ذاکر نے بیٹے اور اپنے اسٹاف کے ہمراہ تاریخی دریائے نیل میں تیراکی کرنے اور اسی دریا کے کنارے واقع سیاحتی مقام پر چھلانگ لگانے کی ویڈیوز اور تصاویر بھی شیئر کیں۔

واضح رہے کہ ذاکر نائیک آج کل یوگنڈا کے سرکاری دورے پر ہیں، جہاں مختلف شہروں میں مذہبی اجتماعات و تقریبات سے خطاب کریں گے۔

Advertisement
عالمی بینک  نے  پاکستان کیلئے19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

  • 11 گھنٹے قبل
ایرانی سفیر رضا امیری نے ایران کی حالیہ عظیم فتح پر پاکستانی قوم اور حکومت کا شکریہ

ایرانی سفیر رضا امیری نے ایران کی حالیہ عظیم فتح پر پاکستانی قوم اور حکومت کا شکریہ

  • 21 منٹ قبل
اسرائیلی حملے میں زخمی پاسداران انقلاب کے کمانڈر شہید

اسرائیلی حملے میں زخمی پاسداران انقلاب کے کمانڈر شہید

  • 11 گھنٹے قبل
فلم”لوگرو“کابڑاکارنامہ،16روز میں 70کروڑ کمالئے

فلم”لوگرو“کابڑاکارنامہ،16روز میں 70کروڑ کمالئے

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان اگلے ماہ  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

پاکستان اگلے ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

  • 2 گھنٹے قبل
امریکی صدر کا  غزہ میں سیزفائرکےحوالے سے بڑا دعویٰ

امریکی صدر کا غزہ میں سیزفائرکےحوالے سے بڑا دعویٰ

  • 13 گھنٹے قبل
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں  مون سون کی پہلی بارش،موسم خوشگوار

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں مون سون کی پہلی بارش،موسم خوشگوار

  • 2 گھنٹے قبل
محرم الحرام 1447ھ کا چاند دیکھنے  کیلئے  رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

محرم الحرام 1447ھ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

  • 2 گھنٹے قبل
 میکسیکو،دوران  تقریب  فائرنگ سے  بچوں سمیت 10افراد قتل

 میکسیکو،دوران تقریب فائرنگ سے بچوں سمیت 10افراد قتل

  • 2 گھنٹے قبل
مسجد اقصیٰ کو 12 روز بعد کھول دیاگیا

مسجد اقصیٰ کو 12 روز بعد کھول دیاگیا

  • 11 گھنٹے قبل
ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ،نورزمان،ناصراقبال فائنل میں پہنچ گئے

ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ،نورزمان،ناصراقبال فائنل میں پہنچ گئے

  • 13 گھنٹے قبل
موسم کی  خرابی،لاہور کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر

موسم کی خرابی،لاہور کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement