وفاقی کابینہ میں توسیع ،حکومت کاطارق فضل چوہدری ، حنیف عباسی اور طلال چوہدری کو وزیر بنانے کا فیصلہ
ڈاکٹر توقیر شاہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر لگائے جانے کا امکان
شائع شدہ 3 دن قبل پر دسمبر 29 2024، 12:34 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد:حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طارق فضل چودھری، حنیف عباسی، طلال چوہدری کو وفاقی وزیر بنایا جائے گا، ڈاکٹر توقیر شاہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر لگائے جانے کا امکان ہے۔
اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے ضروری صلاح مشورے مکمل کر لیے ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ تینوں وزراء اور مشیر کی کل پیر کے روز حلف برداری ہونے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ وفاقی کابینہ فی الوقت 18 ارکان پر مشتمل ہے جبکہ حکومت کے قلمدانوں کی مجموعی تعداد 33 ہے۔ دو وزرائے مملکت ، تین خصوصی معاونین اور ایک مشیر وفاقی حکومت کا حصہ ہیں۔
Advertisement
کراچی : دھرنا مظاہرین کی وجہ سے لاکھوں شہری رُل گئے
- 12 hours ago
سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کی نئی تعیناتیوں اور تبادلوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری
- 10 hours ago
2025 کو خوش آمدید کہنے کے لیے پاکستانی شہری تیار
- 9 hours ago
پاکستان ڈیجیٹل معیشت کی جانب بڑھ رہا ہے ، وزیر اعظم
- 10 hours ago
پاکستان نے دنیا بھر کے ممالک سے تعلقات مستحکم بنانے کا عزم کر رکھا ہے، اسحاق ڈار
- 10 hours ago
حکومت نے ہائی وے اور موٹر وےٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات