1985 میں انہیں صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا


لاہور:پاکستان کے نامور کلاسیکل موسیقار اور گلوکار استاد چھوٹے غلام علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 38 سال ہو گئے۔
1910ء کو قصور کے موسیقار گھرانے میں پیدا ہونے والے استاد چھوٹے غلام علی خان نے موسیقی کی ابتدائی تربیت اپنے والد میاں امام بخش سے حاصل کی۔
استاد چھوٹے غلام علی کو دھرپد انداز گائیکی پر ملکہ حاصل تھا، خیال، ترانہ، ٹھمری، دادرا اور غزل، سبھی کو یکساں مہارت سے گاتے تھے
نہوں نے کلاسیکی موسیقی کو پاکستان میں فروغ دینے اور اس کی تربیت کے لیے بھی کام کیا۔ وہ اس حوالے سے لاہور آرٹس کونسل سے وابستہ رہے جہاں موسیقی کی تربیت کے لیے اپنی اکیڈمی قائم کی تھی۔
1985 میں انہیں صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔ان کے مشہور شاگردوں میں شاہدہ پروین، بدرالزماں اور قمر الزماں جیسے بڑے نام شامل ہیں۔ استاد چھوٹے غلام علی خان 29 دسمبر 1986 کو انتقال کر گئے اور لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں دفن ہیں۔ آج بھی ان کی موسیقی کی دنیا میں اہمیت برقرار ہے اور ان کی برسی پر ان کی خدمات کو یاد کیا جا رہا ہے۔
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 2 دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 7 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 7 گھنٹے قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 2 دن قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 7 گھنٹے قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 دن قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 2 دن قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 8 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 7 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 7 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 4 گھنٹے قبل









