سابق وزیر اعظم اوربانی پیپلز پارٹی ذوالفقارعلی بھٹو کا 97 واں یوم پیدائش آج منایا کا جار ہا ہے
ذوالفقار علی بھٹو سال 1971 سے 1973 تک پاکستان کے صدر رہے ، انہیں ملک کے پہلے منتخب وزيراعظم ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے
شائع شدہ 2 days ago پر Jan 5th 2025, 4:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد:پاکستان کےسابق وزیر اعظم اوربانی پاکستان پیپلزپارٹی بھٹو کا 97 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔
ذوالفقار علی بھٹو نے 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں آنکھ کھولی۔
ذوالفقار علی بھٹو سال 1971 سے 1973 تک پاکستان کے صدر رہے جبکہ انہیں ملک کے پہلے منتخب وزيراعظم ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو متفقہ آئین، عام آدمی کو شناختی کارڈ اور ووٹ کا حق دیا، انہوں نے اپنی زندگی میں عوام کے بنیادی حقوق اور جمہوریت کی بالا دستی کے لیے جدو جہد کی
ذوالفقار علی بھٹو کوپاکستان کے ایٹمی پروگرام کا سنگ بنیاد رکھنے اور پاکستان میں پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس کرانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
خصوصی عدالتوں کا کیس :قانونی فورم کے ہوتے ایگزیکٹو خود کیسے جج بن سکتا ہے ، جسٹس جمال مندوخیل
- 34 منٹ قبل
بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما ہائیکنگ کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی
- 3 گھنٹے قبل
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں 28 جنوری تک توسیع
- ایک گھنٹہ قبل
تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ ،متعدد ہلاکتیں
- 2 گھنٹے قبل
ملک بھرمیں کڑاکے کی سردی ، بالائی علاقوں میں ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ
- 2 گھنٹے قبل
پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج برقرار، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات