وہ اس دورے میں بڑ ے ایشیائی مالیاتی اداروں کے سربراہوں اور اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔


وزیرخزانہ محمداورنگزیب آج (ہفتہ کو )ہانگ کانگ روانہ ہوئے جہاں وہ اٹھارویں ایشیائی مالیاتی فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
وہ اس دورے میں بڑ ے ایشیائی مالیاتی اداروں کے سربراہوں اور اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔
وہ چینی اور دوسرے غیر ملکی عہدیداروں' مالیاتی شعبے کے ماہرین ' پیشہ وارانہ ماہرین' سرمایہ کاروں اور سرکردہ تاجروں سے ملاقاتیں کریں گے ، وزیرخزانہ چائنا انٹرنیشنل کیپٹل کارپوریشن لمیٹڈ' چائنا نیو انرجی سکائی ریل لمیٹڈ اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بنک کے سربراہوں سے ملاقاتیں کریں گے۔
محمد اورنگزیب بلوم برگ اور دوسرے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو انٹرویو بھی دیں گے۔
ایشین فنانشل فورم عالمی معیشت پر ایشیائی نقطہ نظر سے اثر انداز ہونے والے اہم مسئلوں کے بارے میں صلاح مشورہ اور ان کا حل تلاش کرنے کااہم ذریعہ ہے۔
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 5 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 5 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 8 گھنٹے قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 5 گھنٹے قبل
