انتظامیہ نے تصدیق کی کہ تینوں شیر زوکیپر کو نشانہ بنانے کے بعد چڑیا گھر سے فرار ہوگئے جس میں ایک کو تلاش کیے جانے کے بعد گولی ماردی گئی


ازبکستان کےچڑیا گھر میں منگیتر کو خوش کرنے کی غرض سے شیر کے پنجرے میں جانے والا شخص اپنی جان سےہاتھ دھو بیٹھا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق گزشتہ ماہ 44 سالہ ایف ایرسکولو ازبکستان کے ایک چڑیا گھر میں بطور زوکیپرڈیوٹی کررہا تھاجس دوران اس نے منگیتر کو متاثر کرنے کیلئے 3 شیروں والے پنجرے میں جاکرویڈیو ریکارڈ کرنےکا فیصلہ کیا لیکن اسی دوران ایرسکولو شیروں کی خوراک بن گیا اوراس کی چیخیں اور سسکیاں آخری آواز بن کر اس کے موبائل میں ریکارڈ ہوگئیں ، مرنےوالےشخص کے فون سےحاصل ہونےوالےکلپ میں ایف ایرسکولو کو رات کے وقت شیروں کے پنجرے میں جاکر انہیں کھولتےاورپھرمنگیتر کو مخاطب کرکے شیروں سے باتیں کرتے دیکھا گیا لیکن ایرسکولوکوشی کو کھولنا بھاری پڑگیا، بھوکے شیروں نے زوکیپر پر حملہ کرکے اسے اپنا شکار بنالیا۔
ایف ایرسکولو کی باقیات کو 4 گھنٹے بعد شیروں کے پنجرے سے نکالاگیا جس دوران چڑیا گھر کی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ تینوں شیر زوکیپر کو نشانہ بنانے کے بعد چڑیا گھر سے فرار ہوگئے جس میں ایک کو تلاش کیے جانے کے بعد گولی ماردی گئی ۔
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 15 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 10 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 10 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 14 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 14 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 11 گھنٹے قبل



