ملک بھر میں گزشتہ برس رپورٹ ہونے والے 73 کیسز میں سے 27 بلوچستان، 22خیبرپختونخوا، 22 سندھ اور ایک، ایک پنجاب اور اسلام آباد سے رپورٹ ہوا تھا۔

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 23rd 2025, 11:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈیرہ اسمٰعیل خان سے سال 2025 کا پہلا پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت میں انسداد پولیو کیلئےقائم ریجنل ریفرنس لیبارٹری نےتصدیق کی ہے کہ ڈیرہ اسمٰعیل خان سےوائلڈ پولیووائرس ٹائپ (ون)کا ایک کیس مثبت آیا ہے، جس کا نمونہ7جنوری2025 کو لیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ 2024 کےدوران خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان سے پولیو کے 11 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔
ملک بھر میں گزشتہ برس رپورٹ ہونے والے 73 کیسز میں سے 27 بلوچستان، 22خیبرپختونخوا، 22 سندھ اور ایک، ایک پنجاب اور اسلام آباد سے رپورٹ ہوا تھا۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- an hour ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 days ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 14 hours ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 26 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






