کیس رپورٹ ہوتے ہی محکمہ پبلک ہیلتھ کی ٹیم پشاور ائیرپورٹ پہنچ گئی، ٹیم نے مریض کو پولیس سروسز اسپتال منتقل کردیا ہے

شائع شدہ 3 months ago پر Jan 25th 2025, 6:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور:سال 2025 کا پہلا منکی پاکس کیس پشاور ائیر پورٹ سے رپورٹ ہوگیا۔
محکمہ پبلک ہیلتھ نے دبئی سے آنے والے شخص میں ایم پاکس کی تصدیق کر دی۔
پشاور ائیر پورٹ پر سکریننگ کے دوران مشتبہ کیس کی نشاندہی کی گئی۔
صوبائی مشیر صحت احتشام علی نے کہا ہے کہ صوبے میں اب تک ایم پا کس کے 10 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، 2023 میں 2، 2024 میں 7 جبکہ 2025 کا یہ پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔
کیس رپورٹ ہوتے ہی محکمہ پبلک ہیلتھ کی ٹیم پشاور ائیرپورٹ پہنچ گئی، ٹیم نے مریض کو پولیس سروسز اسپتال منتقل کردیا ہے۔
مشیر صحت نے کہا کہ پولیس اسپتال سے مریض کے نمونے پبلک ہیلتھ ریفرنس لیب بھیجے گئے، جس پر لیب نے 35 سالہ شخص میں ایم پاکس کی تصدیق کی۔
اگر بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہ دیا گیا تو مریم نواز بھی نتھیا گلی اپنے گھر جا کر دکھائیں، علی امین
- 4 hours ago

امرتسر میں بھارت نےخود ہی اپنی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 hours ago

کیتھولک عیسائیوں کے نئے پوپ فرانسس کا انتخاب ہو گیا،چمنی سے سفید دھواں خارج
- an hour ago
کئی رو ز کے مسلسل اضافے کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا
- 6 hours ago

پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے ،چاہتے ہیں خطے میں امن قائم ہوں ،اداکاراحسن خان
- 6 hours ago

بھارتی حملوں میں شہید ہونے والے ایک ایک پاکستانی کے خون کا حساب لیا جائے گا،وزیر اعظم
- 6 hours ago

بھارتی میڈیاایف16اور جےایف17طیاروں کوگرائےجانےکی جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہیں،عطاتارڑ
- an hour ago

ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر اور سید نور کا تھلیسیمیا کے شعور کے لیے نور فاؤنڈیشن کا دور
- an hour ago

ڈرون حملوں کے بعد بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، وزیردفاع کا واضح اعلان
- 4 hours ago

پاکستان اپنے دفاع میں بھارت کیخلاف کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے،وزیر اعظم کا مارکو روبیو سے رابطہ
- 3 hours ago

بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر پر حملے کی خبریں جھوٹی اور من گھڑت ہیں، سیکیورٹی ذرائع
- 2 hours ago

کشیدگی کے باعث کراچی،لاہور،اور سیالکوٹ ائیرپورٹ کی فضائی حدود ایک دفعہ پھر بند،نوٹم جاری
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات