Advertisement
پاکستان

چینی سفیر کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

انہوں نے ملاقات کے دوران سی پیک ٹو پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا جو اقتصادی تعاون اور علاقائی روابط کے فروغ کے لئے اہم منصوبہ ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 29th 2025, 5:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چینی سفیر کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات ،  دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے ملاقات کے دوران سی پیک ٹو پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا جو اقتصادی تعاون اور علاقائی روابط کے فروغ کے لئے اہم منصوبہ ہے۔

فریقین نے پاک چین سدا بہار تزویراتی شراکت داری کا حوالہ دیتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے اور اپنا تزویراتی اشتراک عمل مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا۔

Advertisement
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 14 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 18 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 12 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement