Advertisement
ٹیکنالوجی

گوگل میپس کا خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کرکےخیلج امریکہ رکھنے کا اعلان

گوگل میپ کے مطابق یہ تبدیلی صرف امریکی صارفین کے لیےہوگی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جنوری 29 2025، 7:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوگل میپس کا  خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کرکےخیلج امریکہ رکھنے کا اعلان

گوگل میپس نے خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کرکےخیلج امریکہ رکھنے کا اعلان کردیا۔

گوگل میپ کے مطابق یہ تبدیلی صرف امریکی صارفین کے لیےہوگی، خیلج کانام تبدیل کرنےکا مقصد مقامی شناخت کو اجاگر کرناہے۔

گوگل میپ نے بتایا کہ میکسیکوکے صارفین کو اس کانام خیلج میکسیکو ہی ظاہرہوگا، جبکہ دنیا بھر کے باقی صارفین کونقشے میں دونوں نام نظرآئیں گے۔

واضح رہے کہ امریکی صدرنے 21 جنوری ایگزیکٹوآرڈر کے ذریعے گلف آف میکسیکو کا نام تبدیل کرنےکا کہا تھا۔

Advertisement
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

  • 3 دن قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 7 گھنٹے قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 6 گھنٹے قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • 2 دن قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement