Advertisement
پاکستان

ججز کے تبادلے نظامِ انصاف کو مفلوج کرنے کے مترادف ہیں، بیرسٹر سیف

سینئر ججز کو نظرانداز کرکے جونیئر ججز کی تعیناتی انصاف کے نظام پر اثرانداز ہونے کی کوشش قرار دے دی، مشیر اطلاعات کے پی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Feb 4th 2025, 7:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ججز کے تبادلے نظامِ انصاف کو مفلوج کرنے کے مترادف ہیں، بیرسٹر سیف

حکومت خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات  بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے سینئر ججز کو نظرانداز کرکے جونیئر ججز کی تعیناتی انصاف کے نظام پر اثرانداز ہونے کی کوشش قرار دے دی۔

اپنے ایک بیان میں حکومت خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات  بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا  کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں حالیہ تبادلوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، اس فیصلے کے خلاف وکلاء برادری کے ساتھ کھڑے ہیں۔

بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ ججز کے تبادلے نظامِ انصاف کو مفلوج کرنے کے مترادف ہیں، سینئر ججز کو نظرانداز کرکے جونیئر ججز کی تعیناتی انصاف کے نظام پر اثرانداز ہونے کی کوشش ہے، ملک پر دہائیوں سے مسلط سیاسی اشرافیہ عدلیہ کی آزادی سلب کرنے کے درپے ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی اشرافیہ عدالتوں کو بھی سیاست کا اکھاڑا بنا رہی ہے،  جعلی حکومت کے غیر قانونی فیصلوں کے خلاف وکلا، صحافی اور سیاستدان سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

Advertisement
ٹرمپ کی جنگ بندی تجویز پر غور کریں گے، فیصلہ تفصیلات دیکھ کر ہو گا: حماس

ٹرمپ کی جنگ بندی تجویز پر غور کریں گے، فیصلہ تفصیلات دیکھ کر ہو گا: حماس

  • 12 گھنٹے قبل
جمعیت علماء اسلام پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں انتقال کرگئے

جمعیت علماء اسلام پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں انتقال کرگئے

  • ایک گھنٹہ قبل
ریلوے حکام نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا

ریلوے حکام نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
ایئر چیف کا دورہ امریکا: دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور ٹیکنالوجی کے تبادلوں پر اہم پیش رفت

ایئر چیف کا دورہ امریکا: دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور ٹیکنالوجی کے تبادلوں پر اہم پیش رفت

  • 12 گھنٹے قبل
پنجاب بھر میں مون سون  بارشوں کا نیا سسٹم داخل

پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سسٹم داخل

  • ایک گھنٹہ قبل
برطانیہ میں  موجودہ گرمی کی لہر کی وجہ سے  تقریباً 6 سو افراد ہلاک ہوگئے

برطانیہ میں موجودہ گرمی کی لہر کی وجہ سے تقریباً 6 سو افراد ہلاک ہوگئے

  • 38 منٹ قبل
سیلاب سے بچاؤ کے لیے پیشگی اقدامات یقینی بنائیں، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت

سیلاب سے بچاؤ کے لیے پیشگی اقدامات یقینی بنائیں، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت

  • 14 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10 کا بڑا کارنامہ: براڈکاسٹ اور لائیو اسٹریمنگ ویور شپ کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

پی ایس ایل 10 کا بڑا کارنامہ: براڈکاسٹ اور لائیو اسٹریمنگ ویور شپ کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

  • 12 گھنٹے قبل
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے باعث آج مکمل کرفیو نافذ

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے باعث آج مکمل کرفیو نافذ

  • ایک گھنٹہ قبل
سانحہ سوات نے ریسکیو نظام کی کمزوریوں کو بے نقاب کر دیا، 1122 حکام کی وضاحت

سانحہ سوات نے ریسکیو نظام کی کمزوریوں کو بے نقاب کر دیا، 1122 حکام کی وضاحت

  • 12 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستانی بیٹرز ٹاپ 10 سے باہر، جو روٹ سرفہرست

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستانی بیٹرز ٹاپ 10 سے باہر، جو روٹ سرفہرست

  • 12 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا دعویٰ: اسرائیل 60 روزہ جنگ بندی پر تیار، امن معاہدے کی امید

ٹرمپ کا دعویٰ: اسرائیل 60 روزہ جنگ بندی پر تیار، امن معاہدے کی امید

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement