یہ اتفاق رائے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ابوظہبی میں اپنے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید النہیان کے درمیان ملاقات میں ہوا۔


پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے دوطرفہ روابط مزید مستحکم کرنے اور مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور عالمی معاملات میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ اتفاق رائے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ابوظہبی میں اپنے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید النہیان کے درمیان ملاقات میں ہوا۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ، شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے پاکستان کے ساتھ اپنے تزویراتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ، انہوں نے علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کی اہم شراکت کا بھی اعتراف کیا.
انہوں نے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور عوامی رابطوں سمیت کلیدی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیا۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 6 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 40 منٹ قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 4 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 4 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 5 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 3 گھنٹے قبل









