Advertisement

اسرائیل کا دمشق کے جنوب میں 2 فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملہ

اسرائیلی جنگی طیاروں نے منگل کی رات شام کے دارالحکومت کے جنوب میں واقع ایک قصبے اور جنوبی صوبے درعا کو نشانہ بنایا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 26th 2025, 3:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیل کا دمشق کے جنوب میں 2 فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملہ

اسرائیل نے دمشق کے جنوب میں 2 فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملہ کردیا۔

مقامی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے منگل کی رات شام کے دارالحکومت کے جنوب میں واقع ایک قصبے اور جنوبی صوبے درعا کو نشانہ بنایا۔

اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ اس نے جنوبی شام میں فوجی اہداف پر حملہ کیا جس میں ہیڈکوارٹر اور دیگر مقامات شامل ہیں جن کے پاس ان کے بقول ہتھیار موجود تھے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیر دفاع نے شام پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی شام کو جنوبی لبنان نہیں بننے دیں گے۔

اس سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم  نیتن یاہو نے اتوار کے روز کہا  تھا کہ اسرائیل جنوبی شام میں ایچ ٹی ایس کی موجودگی کو برداشت نہیں کرے گا۔

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'