ذرائع کے مطابق نئے متوقع وزراء میں حکومت میں شامل اتحادیوں کی نمائندگی بھی شامل ہو گی

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 27th 2025, 10:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی کابینہ میں توسیع کے پہلے مرحلے میں صدر مملکت آصف علی زرداری آج 10 سے زائد نئے وزراء سے حلف لیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم آفس کے حکام نے ایوان صدر کے ذمہ داران سے رابطہ کیا ہے، جبکہ ایوان صدر میں آج ہونیوالی حلف برداری کی تقریب کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق نئے متوقع وزراء میں حکومت میں شامل اتحادیوں کی نمائندگی بھی شامل ہو گی، مسلم لیگ ن کے سینیٹرز کو بھی کابینہ میں شامل کرنے کا امکان ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ ارکان کی حلف برداری تقریب آج شام 5 بجے ہو گی، وزیراعظم اسپیکر، چیئرمین سینیٹ، ارکان پارلیمنٹ اور دیگر افراد شریک ہوں گے۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





