درآمدات میں اضافے کے رحجان کے باوجود برآمدات اور ترسیلات زر میں مسلسل اضافے کے باعث بیرونی شعبے میں واضح بہتری دیکھی گئی۔


وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران ملکی معیشت میں مثبت پیشرفت کا سلسلہ جاری رہا۔
وزارت نے اپنی ماہانہ جائزہ رپورٹ میں کہا کہ مہنگائی میں واضح کمی کی بدولت مستحکم مالیاتی ماحول قائم ہوا ہے اور مرکزی بینک کو پالیسی ریٹ میں بتدریج کمی لانے میں مدد ملی ہے جبکہ سرمایہ کاروں کا اعتماد پاکستان سٹاک ایکسچینج کی متاثر کن کارکردگی کا مظہر ہے۔
درآمدات میں اضافے کے رحجان کے باوجود برآمدات اور ترسیلات زر میں مسلسل اضافے کے باعث بیرونی شعبے میں واضح بہتری دیکھی گئی۔
اس ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح دو سے تین فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران مجموعی محاصل بیالیس اعشاریہ پانچ فیصد اضافے کے ساتھ ستانوے کھرب تریسٹھ ارب اسی کروڑ روپے کی سطح پر پہنچ گئے جو گزشتہ سال کی اسی مدت کےدوران ارسٹھ کھرب چون ارب روپے تھے۔
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 17 hours ago
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 3 days ago
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 3 days ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 18 hours ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 18 hours ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 18 hours ago
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 3 days ago

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 3 days ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 18 hours ago
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 19 hours ago
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 3 days ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 15 hours ago






.jpg&w=3840&q=75)
