صوبائی اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے،عمر ایوب

شائع شدہ a year ago پر Mar 30th 2025, 8:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے سیکورٹی خدشات کے باعث اپنی سیاسی سرگرمیاں محدود کر دی ہیں۔
عمر ایوب نے اعلان کیا کہ عید ملن کے حوالے سے منعقد کیے جانے والے تمام پروگرام ملتوی کر دیے گئے ہیں،انہوں نے کہا کہ صوبائی اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، اپوزیشن لیڈر کی جانب سے عید کے موقع پر عوامی اجتماعات کا انعقاد کیا جانا تھا، تاہم سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر انہیں منسوخ کر دیا گیا۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک منٹ قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







