Advertisement
پاکستان

بانی پی ٹی آئی سیکیورٹی وجوہات کے باعث عید کی نماز ادا نہ کر سکے

قیدیوں، حوالاتیوں اور جیل افسران نے نماز عید میں شرکت کی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اپنے اپنے سیل میں رہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Mar 31st 2025, 2:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بانی پی ٹی آئی سیکیورٹی وجوہات کے باعث عید کی نماز ادا نہ کر سکے

روالپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر عید کی نماز ادا نہیں کرسکے۔
تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کی مرکزی جامع مسجد میں عید کی نماز ادا کی گئی، تاہم بانی پی ٹی آئی سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے عید کی نماز نہ ادا کر سکے۔
 قیدیوں، حوالاتیوں اور جیل افسران نے نماز عید میں شرکت کی، عمران خان اور بشریٰ بی بی اپنے اپنے سیل میں رہے۔
پولیس کی ڈیوٹی تین شفٹوں میں جاری رہے گی، اور ایس پی صدر نبیل کھوکھر کو براہ راست نگران مقرر کیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق جیل کے باہر ممکنہ احتجاج کے پیش نظر تعینات پولیس کو ریزرو فورس کی مدد حاصل ہوگی، جبکہ اہلکاروں کو اینٹی رائیٹ سامان سے بھی لیس کیا گیا ہے۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 8 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 14 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 14 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 days ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 days ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 days ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 12 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 13 hours ago
Advertisement