Advertisement

گھوٹکی :2گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک کروڑ سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک

فائرنگ کy تبادلے میں ڈاکو علی حسن جکھرانی اور ڈاکو پیربخش عرف پیرو لولائی ہلاک ہوگئے،پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Mar 31st 2025, 5:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گھوٹکی :2گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک کروڑ سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک

صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کے کچے کے علاقے میںدو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک کروڑ سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک ہوگیا۔
پولیس کے مطابق گھوٹکی میں کچے میں ڈاکوؤں کے 2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں ڈاکو علی حسن جکھرانی اور ڈاکو پیربخش عرف پیرو لولائی ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطا بق ڈاکوعلی حسن جھکرانی کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپےمقرر تھی۔

Advertisement