آگ دیپک ٹریڈرز میں لگی جس سے افراتفری پھیل گئی اور فیکٹری کی سلیب گرنے سے ریسکیو آپریشن میں تعطل پیدا ہوا،کلکٹر


احمد آباد:بھارتی ریاست گجرات میں پٹاخوں کی فیکٹری اور گودام دھماکے سےگونج اٹھیں جس کے نتیجےمیں 17 مزدور ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کے ڈیسا میں پٹاخوں کی فیکٹری اور گودام میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگنے سے 17 مزدور ہلاک ہو گئے۔
اس حوالے سے ڈسٹرکٹ کلکٹر مہر پٹیل کا کہنا ہےکہ آگ دیپک ٹریڈرز میں لگی جس سے افراتفری پھیل گئی اور فیکٹری کی سلیب گرنے سے ریسکیو آپریشن میں تعطل پیدا ہوا۔
ڈیسا میونسپلٹی کے فائر فائٹرز نے 108 ایمبولینس ٹیموں کے ساتھ جائے وقوع پر ریسکیو آپریشن کیا۔
انہوں نے ابتدائی طور پر 6 ہلاکتوں کی اطلاع دی لیکن مرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی ،جبکہ فائرفائٹرز نے آگ پر قابو پالیا اور ملبے کے نیچے دبے افراد کو تلاش کیا۔

متنازع ویڈیو لیکس کے معاملے پر ٹک ٹاکر مناہل ملک نے کیا ردعمل دیا؟
- 3 گھنٹے بعد

یہ کیسا اسلامی ملک ہےجہاں بانی پی ٹی آئی کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، عمر ایوب
- 4 گھنٹے بعد

کوئٹہ:رواں سال کانگو وائرس سے مریض کے جاں بحق ہونے کا پہلا کیس رپورٹ
- 5 گھنٹے بعد

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا
- 4 گھنٹے بعد
نہروں کےمعاملےپرسمجھوتہ نہیں کریں گے ، پیپلز پارٹی
- 4 گھنٹے بعد

بجلی کی قیمت میں کمی ، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر
- 5 گھنٹے بعد

ناموربھارتی سیاستدان اور گلوکار ہنس راج ہنس کی اہلیہ انتقال کرگئیں
- 3 گھنٹے بعد

شادی والے گھر میں ماتم، 23 سالہ دلہن بارات والے دن قتل
- 2 گھنٹے بعد

پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی
- 2 گھنٹے بعد

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر پارٹی عہدوں سے مستعفی
- 2 گھنٹے بعد

صدر زرداری کی طبیعت میں مزید بہتری آ رہی ہے ، جلد اسپتال سے چھٹی ملنے کی امید ہے : ڈاکٹر عاصم
- 4 گھنٹے بعد

سونا ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے بعد