نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ اسکول ساڑھے 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک کھلے رہیں گے

لاہور:پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں گرمیوں کے اوقات کار کا نیا ترمیم شدہ شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
اس حولے سے محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب پنجاب کی جانب سے ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،۔
جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار 7 اپریل سے 15 اکتوبرتک کے لئے ہوں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ اسکول ساڑھے 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک کھلے رہیں گے، جبکہ جمعہ کے روز اسکولوں میں ساڑھے 11 بجے چھٹی ہوا کرے گی۔
اسی طرح ڈبل شفٹ اسکولوں کے اوقات کار صبح ساڑھے 7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوں گے، جمعہ کے دن چھٹی ساڑھے 11 بجے ہوا کرے گی۔
سیکنڈ شفٹ اسکول دوپہر 12 بجے سے شام ساڑھے 4 بجے تک جاری رہیں گے،جبکہ جمعہ والے دن یہ اسکول دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوں گے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسکولوں میں اساتذہ سوا 7 بجے سے ڈیڑھ بجے تک موجود رہیں گے۔

وزیراعظم کا ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 6 گھنٹے قبل

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمات کی فہرست میں ایک اور اضافہ
- 4 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
- ایک منٹ قبل

وزیراعظم کا برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی پر اظہارِ تشکر
- 22 منٹ قبل

پاک بنگلہ دیش ٹی 20سیریز، گرین شرٹس کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ
- 4 گھنٹے قبل

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں
- 6 گھنٹے قبل

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آتشزدگی، ریسکیو آپریشن جاری
- 6 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 15 منٹ قبل

فلم ویلکم ٹو پنجاب ،پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی
- 8 منٹ قبل

چین کا ایک بار پھر ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی، انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 6 گھنٹے قبل