Advertisement
پاکستان

بھارت نے 16 سالہ ایان کو علاج کے بغیر واپس پاکستان بھیج دیا

ایان اپنے والد ، بھائیوں، چاچا اور کزنز کے ساتھ واپس کراچی پہنچ گیا ہے۔ پہلگام واقعے کی آڑ میں بھارت انسانیت سوز اقدامات سے بھی گریز نہیں کررہا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اپریل 28 2025، 7:32 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت نے 16 سالہ ایان کو علاج کے بغیر واپس پاکستان بھیج دیا

علاج کے لئے بھارت پہنچنے والا معذور پاکستانی نوجوان بھی بھارتی جنگی جنون سے محفوظ نہ رہ سکا، 16 سالہ ایان کو علاج کے بغیر واپس پاکستان بھیج دیا گیا۔

16 سالہ ایان 2023 میں کراچی کے علاقے رضویہ میں پولیس کی کمر پر گولیاں لگنے سے معذوری کا شکار ہوگیا تھا، وہ  24 مارچ 2025 کو علاج کے لئے بھارت گیا تھا۔

ایان اپنے والد ، بھائیوں، چاچا اور کزنز کے ساتھ واپس کراچی پہنچ گیا ہے۔ پہلگام واقعے کی آڑ میں بھارت انسانیت سوز اقدامات سے بھی گریز نہیں کررہا۔

واضح رہے کہ دونوں ممالک میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے جہاں زندگی کے مختلف شعبوں کو متاثر کیا وہیں شعبہ طب بھی شدید متاثر ہے اور علاج کے لئے بھارت گئے پاکستانی بھی مودی سرکار کی نفرت کا شکار ہورہے ہیں۔

پہلگام واقعے کے بعد بھارتی اقدامات کے نتیجے میں ایان کی والدہ اور چچی کو دہلی ہی میں روک دیا گیا۔

Advertisement
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • a day ago
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 14 days ago
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 19 hours ago
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 2 days ago
دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • a day ago
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا