تاحال دھماکے کی ذمہ داری کسی گروہ نے قبول نہیں کی تاہم سیکیورٹی ادارے واقعے سے متعلق مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں


جنوبی وزیرستان:صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میںفرنٹیئر کور( ایف سی) چیک پوسٹ کے قریب خود کش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا ، جس میں دو بچے جاں بحق ہو گئے ، دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور زخمی بچے کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تاحال دھماکے کی ذمہ داری کسی گروہ نے قبول نہیں کی تاہم سیکیورٹی ادارے واقعے سے متعلق مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
دوسری جانب پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر دھماکے کی نوعیت اور محرکات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 16 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 11 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 11 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 11 گھنٹے قبل






