انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 74 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا


کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا،انڈیکس ایک لاکھ ، 14 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ، 100 انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 74 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی پہلے سیشن میں مندی کا رجحان رہا تھا تاہم کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا تھا۔
دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں 5 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 280 روپے 97 پیسے کا ہو گیا۔
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 4 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 9 hours ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 8 hours ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago






