اٹلی کے وزیر داخلہ دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے،اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے
دورے کا مقصد دونوں مملک کے مابین غیر قانونی انسانی سمگلنگ، انسداد منشیات، سیکیورٹی اور انسداد ہشتگردی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے

شائع شدہ a year ago پر May 6th 2025, 10:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے ڈوسی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی دعوت پر دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد آمد پر اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے ڈوسی کا استقبال کیا۔
دو روزہ سرکاری دورے کے دوران اٹلی کے وزیر داخلہ صدر،وزیر اعظم سمیت پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
اس دورے کا مقصد دونوں مملک کے مابین غیر قانونی انسانی سمگلنگ، انسداد منشیات، سیکیورٹی اور انسداد ہشتگردی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 15 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 13 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 17 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 15 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 10 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 14 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 12 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 13 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





