طویل تعطیلاتی دورانیے کے باعث دفاتر 17 مئی اور 24 مئی کھلے رہیں گے تاکہ سرکاری کام متاثر نہ ہوں، پریس سیکریٹری شفیق العالم

شائع شدہ a month ago پر May 7th 2025, 11:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بنگلہ دیشی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے 10 دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔
چیف ایڈوائزر کے پریس سیکریٹری شفیق العالم نے اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر بتایا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد 10 دن کی سرکاری چھٹیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس طویل تعطیلاتی دورانیے کے باعث دفاتر 17 مئی اور 24 مئی (ہفتے کے دن) کھلے رہیں گے تاکہ سرکاری کام متاثر نہ ہوں۔
اس کے علاوہ مشاورتی کونسل نے اجلاس میں سائبر سیکیورٹی سے متعلق "سائبر شروکھا آردیش 2025" کے مسودے کی بھی منظوری دے دی ہے۔

میٹا نے انسٹا گرام میں ایک نئے ری پوسٹ فیچر کی آزمائش شروع کر دی
- 4 گھنٹے قبل

آیت اللہ علی خامنہ ای نےجنگ کےاختیارات انقلابی گارڈزکی شوری کومنتقل کردیئے
- 8 منٹ قبل

ریکو ڈک کو ریلوے لائن نیٹ ورک سے منسلک کیا جائے ، وزیر اعظم
- 10 منٹ قبل

ایران کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل ہے ، ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے نہیں جارہے ، ڈونلڈ ٹرمپ
- 42 منٹ قبل

پاکستان کا ایران میں تعینات سفارت کاروں کے اہل خانہ اور غیر ضروری عملے کے انخلا کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات ، سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 29 منٹ قبل

جسٹن بیبر نے ذہنی مسائل کا اعتراف کرلیا
- 13 منٹ قبل

قومی ائیر لائن کا ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی آپریشن شروع
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالر منفی ریکارڈ
- 2 گھنٹے قبل

ایران کے اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس، موساد کےسینٹر پر جوابی حملے
- 2 گھنٹے قبل

افریقی ملک نائجیریاکے گاؤں پر مسلح افراد کے حملے میں 100 افراد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

معرکہ حق میں بھارتی اسٹریٹجک مفروضوں کو زمین بوس کر دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات