Advertisement

پاک بھارت کشیدگی کے باعث انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل ) معطل

میڈیا کا بتانا ہےکہ بھارتی بورڈ جلد آئی پی ایل کی معطلی سے متعلق تفصیلات بتائے گا، آئی پی ایل کو غیرمعینہ مدت تک کےلیے معطل کر دیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 9th 2025, 2:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک بھارت کشیدگی کے باعث  انڈین پریمیر لیگ  (آئی پی ایل ) معطل

پاک بھارت کشیدگی کے باعث  نظر بھارت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) معطل کردی۔

بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی پی ایل منجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مختلف تجاویز پر غور کرنے کےبعد آئی پی ایل کو معطل کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی آئی پی ایل کا دھرم شالہ میں کھیلا جانےوالا میچ روک دیاگیا تھا اور اسٹیڈیم کی لائٹس بند کردی گئی تھی جب کہ غیرملکی کھلاڑیوں نے آئی پی ایل چھوڑ کر اپنے وطن جانے کےلیے پروازوں کی دستیابی دیکھنا شروع ک دی تھی۔

میڈیا کا بتانا ہےکہ بھارتی بورڈ جلد آئی پی ایل کی معطلی سے متعلق تفصیلات بتائے گا، آئی پی ایل کو غیرمعینہ مدت تک کےلیے معطل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

  • 2 days ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

  • 8 hours ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

  • 2 days ago
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی

  • 5 hours ago
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

  • 8 hours ago
بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

  • 5 hours ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

  • 8 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

  • 2 days ago
پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی

  • 3 hours ago
عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی