کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں 24 گرام سونا فی تولہ 1800 روپے سستا ہوا ،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a year ago پر May 9th 2025, 4:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے رو ز بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں 24 گرام سونا فی تولہ 1800 روپے سستا ہوا جس کے سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے کی سطح پر آگئی۔
سی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں1543 روپےکی کمی ہوئی جس کے بعد ملک میں دس گرام سونے کی نئی قیمت کم ہوکر 3 لاکھ 840 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3 ہزار 325 ڈالرفی اونس کی سطح پر آگئی۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 8 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 10 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 8 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 5 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 11 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






