متحدہ عرب امارات کی ائیر لائن ہفتے میں 7 فلائٹس آپریٹ کرے گی، جس سے پشاور سے خلیجی و یورپی ممالک کیلئے فضائی روابط میں توسیع ہو گی

پشاور: متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کی ایئر لائن فلائی دبئی نے پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی ائیر لائن فلائی دبئی پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے کہا کہ فلا ئی دبئی کی پہلی پرواز جمعرات کی رات کو 164 مسافروں کو لے کر پشاور پہنچی، باچا خان ایئرپورٹ پر فلائی د بئی کی پرواز کو واٹر کینن سلامی دی گئ، جبکہ اس موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب بھی ہوئی۔
متحدہ عرب امارات کی ائیر لائن ہفتے میں 7 فلائٹس آپریٹ کرے گی، جس سے پشاور سے خلیجی و یورپی ممالک کیلئے فضائی روابط میں توسیع ہو گی۔
فلائی دبئی کی پرواز ایف زی 375 جمعرات کی رات گئے 2 بج کر 20 منٹ پر 184 مسافروں کے ساتھ واپس دبئی روانہ ہوئی۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 9 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 8 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 3 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 10 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 8 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل


