پشاور ہائیکورٹ: فوجی عدالت سے سزا یافتہ ملزمان کی رہائی کیلئے دائر درخواستیں خارج
ملٹری کورٹ سزا اس وقت سے شروع ہو گی جس دن کارروائی مکمل ہو کر دستخط ہوتے ہیں،ایڈیشنل اٹارنی جنرل


پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ ملزمان کی جانب سے 382 بی کا فائدہ دے کر رہائی کیلئے درخواستیں خارج کر دیں۔
عدالت نے 8 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا ہے کہ ملزموں کو آرمی ایکٹ کے تحت سزائیں دی گئیں، آرمی ایکٹ سپیشل لاء ہے۔
ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے مطابق ملزمان کو سیکشن 382 بی کا فائدہ دیا جا چکا ہے، ملزمان کو اسپیشل لاء کے تحت سزائیں دی گئی ہے، عام قانون پر اس کو فوقیت حاصل ہے۔
عدالتی فیصلے میںمزید کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کے مطابق سزا مکمل ہونے کے باوجود ملزمان جیل میں ہیں،سزا مکمل ہونے کے باوجود رہائی نہ ہونا آئین کے آرٹیکل 9، 13، 14، 25 کی خلاف ورزی قرار دیا گیا،
ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے مطابق ملٹری کورٹ سزا اس وقت سے شروع ہو گی جس دن کارروائی مکمل ہو کر دستخط ہوتے ہیں۔
عدالت نے فیصلے میں کہا کہ ملزمان کو 382 (بی) کو فائدہ دیا گیا ہے لہٰذا ملزمان کی درخواستیں خارج کی جاتی ہیں۔

دشمن کو ایسا تھپڑ رسید کیا جسے وہ بھول نہیں سکےگا، وزیراعظم کا یوم تشکر کی تقریب سے خطاب
- 5 گھنٹے قبل

بھارت نے پورے خطے کو جنگ میں دھکیلا،جس کا بھرپور جواب دیا،دفتر خارجہ
- 9 گھنٹے قبل

غزہ میں بہت سے لوگ بھوک سے مررہے ہیں، ہمیں فلسطینیوں کی مدد کرنا ہوگی،صدر ٹرمپ
- 8 گھنٹے قبل

لاہور کالج میں آفس آف انوویشن کمرشلائزیشن کے زیر اہتمام ’انڈسٹریل اوپن ہاؤس‘ کا انعقاد
- 8 گھنٹے قبل

معرکہ حق: افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے یوحنا آباد میں ریلی کا انعقاد،عوام کی بھر پور شرکت
- 6 گھنٹے قبل

نئے مالی سال کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا ؟متوقع تاریخ سامنے آ گئی
- 6 گھنٹے قبل

پوپ لیو کی تقریب حلف برداری کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کو دعوت نامہ وصول
- 5 گھنٹے قبل

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بیک ڈور اور فرنٹ ڈور رابطوں کی تردید کردی
- 3 گھنٹے قبل

میڈیا ہمارا فخر ہے، بھارتی میڈیا کو جو مؤثر جواب دیا وہ یادگار ہے، آرمی چیف
- 3 گھنٹے قبل
18سال سے کم عمر بچوں کے نکاح کا اندراج قانونی جرم قرار، قومی اسمبلی سے بل منظور
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا برآمدات اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےٹیرف میں نمایاں کمی کا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل

یوم تشکرکےسلسلےمیں پاکستان مونومنٹ پرخصوصی تقریب جاری،شاہینوں کا فلائی پاسٹ
- 6 گھنٹے قبل