پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے تاریخ رقم کر دی ،ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
سرباز خان نے یہ سنگ میل 8 ہزار 586 میٹر بلند کینچن جونگا کو سر کر کے عبور کیا، وہ گزشتہ برس تمام 14 بلند چوٹیاں سر کر چکے تھے

شائع شدہ a year ago پر May 18th 2025, 3:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: پاکستان کے کوہ پیما سرباز خان نے دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن سر کرکے نئی تاریخ رقم کر دی۔
سرباز خان یہ کارنامہ انجام دینے والے پاکستان کے پہلے کوہ پیما بن گئے ہیں۔
سرباز خان نے یہ سنگ میل 8 ہزار 586 میٹر بلند کینچن جونگا کو سر کر کے عبور کیا، وہ گزشتہ برس تمام 14 بلند چوٹیاں سر کر چکے تھے۔
کو ہ پیما سرباز خان نے تاریخی کارنامہ نیپال میں 8 ہزار586 میٹر بلند ماؤنٹ کنچن جونگا کو سر کر کے انجام دیا۔
پاکستانی کوہ پیما گزشتہ برس تمام 14 بلند چوٹیاں سر کر چکے تھے۔
انہوں نے آج کینچن جونگا صبح 5 بجے سر کیا،یہ کارنامہ مکمل طور پر الپائن اسٹائل میں انجام دیا گیا۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 5 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 5 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


