Advertisement

یونان کے جنوبی جزیرے کریٹ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

زلزلے کا مرکز ایلونڈا کے شمال مشرق میں 58 کلومیٹر دور سمندر میں تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 hours ago پر May 22nd 2025, 11:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
یونان کے جنوبی جزیرے کریٹ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

یونان میں جنوبی جزیرے کریٹ میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے علی الصبح محسوس کیے گئے۔

وجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ایلونڈا کے شمال مشرق میں 58 کلومیٹر دور سمندر میں تھا، زلزلے کی گہرائی 69 کلومیٹر تھی۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے باعث ابھی تک کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تاہم، یونان کی فائر بریگیڈ کے مطابق کریٹ کے تمام دستے ہائی الرٹ پر ہیں اور کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

یورپی مغربی بحیرہ روم سیسمولوجیکل سینٹر نے اس زلزلے کے بعد یونان، ترکی، اٹلی، فرانس اور پرتگال کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کی ہے۔

Advertisement
سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو آزادیٔ کشمیر پر 6 دریا پاکستان کے ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 گھنٹے قبل
سپارکو نے پاکستان میں عیدالاضحٰی کی ممکنہ تاریخ  بتا دی

  • 5 گھنٹے قبل
انجلینا جولی کا شہید فلسطینی صحافی فاطمہ حسونہ کو خراجِ عقیدت

  • 7 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحرین میں سالانہ میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس 2025 میں شرکت

  • 2 گھنٹے قبل
مودی سرکار نے بلوچستان میں معصوم بچوں پر حملہ کرایا،گرپتونت سنگھ پنوں

مودی سرکار نے بلوچستان میں معصوم بچوں پر حملہ کرایا،گرپتونت سنگھ پنوں

  • 5 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

  • 6 گھنٹے قبل
اگر بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی  کی تو تمام 6 دریا پاکستان ہوں گے  ، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 منٹ قبل
خضدار میں اسکول بس پر حملے کی ایک اور زخمی طالبہ شہید ہوگئی

خضدار میں اسکول بس پر حملے کی ایک اور زخمی طالبہ شہید ہوگئی

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  کاروبار کا مثبت  آغاز، 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس سے زائد

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس سے زائد

  • 6 گھنٹے قبل
واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ واقعے میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو اہلکار ہلاک

واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ واقعے میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو اہلکار ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
سبزہلالی پرچم کے سپاہی نشان وفا کے عنوان سے  الحمراء لاہور میں تقریب کا انعقاد

سبزہلالی پرچم کے سپاہی نشان وفا کے عنوان سے  الحمراء لاہور میں تقریب کا انعقاد

  • 2 گھنٹے قبل
اسرائیل نے  100 امدادی ٹرکوں کو غزہ جانے کی اجازت دے دی