Advertisement

پی ایس ایل : کراچی کنگزکی لاہورقلندرزکیخلاف بیٹنگ جاری

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔ ناک آؤٹ مرحلے کے اس میچ میں دونوں ٹیمیں قذافی سٹیڈیم لاہور میں مدِ مقابل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر May 22nd 2025, 7:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل : کراچی کنگزکی لاہورقلندرزکیخلاف بیٹنگ جاری

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کےایلیمنیٹر میں کراچی کنگز کی لاہورقلندرزکیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔کراچی کنگزنے15رنزبنالئے۔

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔ ناک آؤٹ مرحلے کے اس میچ میں دونوں ٹیمیں قذافی سٹیڈیم لاہور میں مدِ مقابل ہیں۔
واضح رہے پہلے کوالیفائر میں کوائٹہ گلیڈی ایٹرز اسلام آباد کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا چکی ہے۔

آج کے میچ کی فاتح ٹیم دوسرے ایلیمینیٹر میں فائنل میں پہنچنے کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کے مدِ مقابل آئے گی۔

لاہور قلندرز کے سکواڈ میں  فخر زمان، محمد نعیم، عبداللہ شفیق، کوشل پریرا (وکٹ کیپر) ، بھانوکا راجا پکشے، شکیب الحسن، آصف علی، شاہین آفریدی (کپتان)، سلمان مرزا، زمان خان اور حارث رؤف شامل ہیں۔

کراچی کنگز کے سکواڈ میں ڈیوڈ وارنر (کپتان)، ٹم سائیفرٹ (وکٹ کیپر)، جیمز ونس، سعد بیگ، خوشدل شاہ، عرفان خان نیازی، محمد نبی، فواد علی، عباس آفریدی، حسن علی اور میر حمزہ شامل ہیں۔

Advertisement
مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری تنویر ضمانت خارج ہو نے پر گرفتار 

مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری تنویر ضمانت خارج ہو نے پر گرفتار 

  • 2 گھنٹے قبل
خوراک کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے جاری،مزید 47 افراد شہید

خوراک کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے جاری،مزید 47 افراد شہید

  • ایک گھنٹہ قبل
چین کا ٹرمپ کے تہران سے شہریوں کو فوری انخلا کے بیان پر سخت ردعمل

چین کا ٹرمپ کے تہران سے شہریوں کو فوری انخلا کے بیان پر سخت ردعمل

  • ایک گھنٹہ قبل
ایران نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 جنگی جہاز گرانے کا دعویٰ

ایران نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 جنگی جہاز گرانے کا دعویٰ

  • 3 گھنٹے قبل
ایران کا اسرائیل کے حساس فوجی اور انٹیلی جنس مراکز پر براہِ راست حملہ

ایران کا اسرائیل کے حساس فوجی اور انٹیلی جنس مراکز پر براہِ راست حملہ

  • 16 منٹ قبل
جسٹس بابر ستار کےاسلام آباد ہائیکورٹ رولز میں تبدیلی پر  تحفظات، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

جسٹس بابر ستار کےاسلام آباد ہائیکورٹ رولز میں تبدیلی پر تحفظات، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

  • 3 گھنٹے قبل
رہائش کے لیے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری،پاکستان کا کونسا شہر لسٹ میں شامل؟

رہائش کے لیے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری،پاکستان کا کونسا شہر لسٹ میں شامل؟

  • ایک گھنٹہ قبل
 اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی ہوسٹل میں طالبہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

 اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی ہوسٹل میں طالبہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستانی بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق 

پاکستانی بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق 

  • ایک گھنٹہ قبل
ریڈیو اورٹیلی ویژن کے معروف فنکار طارق عزیز کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہے

ریڈیو اورٹیلی ویژن کے معروف فنکار طارق عزیز کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہے

  • 20 منٹ قبل
39اراکین اسمبلی کی حد تک پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کی استدعا مسترد

39اراکین اسمبلی کی حد تک پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کی استدعا مسترد

  • ایک گھنٹہ قبل
 بلوچستان کے علاقے پشین میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

 بلوچستان کے علاقے پشین میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement