Advertisement
تفریح

گلوکارہ صومیہ خان کا پاک فوج کوخراج تحسین ، نغمہ’دشمن کو مٹادیں گے ‘ریلیز کر دیا

اس ترانہ میں پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی کرنے کی کوشش کی ہے، امید ہے یہ ملی ترانہ پسند کیا جائے گا ،صومیہ خان

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 26th 2025, 2:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلوکارہ صومیہ خان کا پاک فوج کوخراج تحسین ، نغمہ’دشمن کو مٹادیں گے ‘ریلیز کر دیا

لاہور: (شوبز رپورٹر سے ) پاکستان کی نامور گلوکارہ صومیہ خان نے مسلح فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نیا نغمہ’’ دشمن کو مٹادیں گے‘‘ کا ویڈیو ریلیز کردیا۔
 ویڈیو میں حالیہ پاک بھارت جنگ کے ماحول کی عکاسی کی گئی ہے ۔
گلوکارہ صومیہ خان نے اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کو مٹادیں گے اصل میں بہادری پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ پہلی بار کسی بھی ترانہ میں بتایا ہے کہ پاک فوج کا مطلب کیا وطن پہ اپنی جان لٹا۔
 گلوکارہ صومیہ خان نے کہا کہ اس ترانہ میں پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی کرنے کی کوشش کی ہے،ان کا کہنا تھا کہ امید ہے یہ ملی ترانہ پسند کیا جائے گا ۔
 ترانہ کے شاعر،کمپوزر ایم ایس عابد اور میوزک ارینجر ثمر عباس ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 13 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 14 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 16 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 14 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 18 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement