لاہور : وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان بہت جلد موبائل فون برآمد کرنے والا ملک بن جائیگا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 11th 2021, 1:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدلرزاق داؤد کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان بہت جلد موبائل فون برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگا ،اب ہمیں نئی جدت کے ساتھ انٹرنیشنل مارکیٹ میں اترنا ہوگا ۔
ہم صنعتکار کو اب اس مارکیٹ تک لے جانا چاہتے ہیں جہاں پہلے نہیں تھے حکومت صنعتکاروں کو ہر قسم کی مدد دینے کے لیے تیار ہے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 22 minutes ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 21 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







