بارسلونا : بارسلونا میٹرو اور ٹرین کی جعلی ٹکٹیں فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 11th 2021, 2:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق گروہ کا سرغنہ میٹر اسٹیشنوں کی مشینوں میں غیر استعمال شدہ ٹکٹیں لوڈ کرنے کا ذمہ دار تھا ، وہ ان ٹکٹوں کے رولز کا غبن کرکے جرائم پیشہ گروہوں کو فروخت کردیتا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں :سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری
پولیس نے ایک علاقے میں چھاپہ مار کر میٹر ٹکٹ رولز برآمد کرلیے ۔ اس گروہ کے ہاتھوں کمپنی کو پہنچنے والے نقصان کا تخمیہ دس لاکھ چالیس ہزار پاؤنڈ کے لگ بھگ لگایا جارہا ہے ۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 11 منٹ قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک گھنٹہ قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







