Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کا عالمی رہنماؤں سے رابطہ ، عید کی مبارکباد

وزیراعظم نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں کویت کے متوازن اورامن کے حامی مؤقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمیشہ خطے میں امن کا خواہاں رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 days ago پر Jun 7th 2025, 7:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم  کا  عالمی رہنماؤں سے رابطہ ،  عید کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحیٰ کے دن عالمی رہنماؤں سے رابطے کیے اور عید کی مبارک باد دی۔

وزیرِ اعظم نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو فون کیا اورحالیہ پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے قطر کی متحرک سفارت کاری پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییوف اور تاجک صدر امام علی رحمان سے بھی رابطہ کیا اور تعاون بڑھانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کا عزم دُہرایا۔ وزیراعظم نے ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم سے بھی رابطہ کیا اور ملائیشین عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شہبازشریف نے کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی کو ٹیلی فون کیا اور حالیہ پاک بھارت بحران میں مصر کے تعمیری کردار کو سراہا ، دونوں رہنماؤں نے امت مسلمہ کی خوشحالی اور امن کے لیے دعا کی۔

وزیراعظم نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں کویت کے متوازن اورامن کے حامی مؤقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمیشہ خطے میں امن کا خواہاں رہا ہے۔

Advertisement
ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملوں میں 14اسرائیلی ہلاک،200سےزائدزخمی

ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملوں میں 14اسرائیلی ہلاک،200سےزائدزخمی

  • 4 گھنٹے قبل
امریکا بھی  اسرائیلی حملوں کا  برابرکا شریک ہے، امریکا کو بھی خمیازہ بھگتنا ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

امریکا بھی اسرائیلی حملوں کا برابرکا شریک ہے، امریکا کو بھی خمیازہ بھگتنا ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

  • 4 گھنٹے قبل
گوگل  نے نیا فیچر متعارف کروادیا ،اب صارفین سرچ کرنے پرسن بھی سکیں گے

گوگل نے نیا فیچر متعارف کروادیا ،اب صارفین سرچ کرنے پرسن بھی سکیں گے

  • 4 گھنٹے قبل
ایران،اسرائیل کشیدگی،غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستانی فضائی حدود کا استعمال

ایران،اسرائیل کشیدگی،غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستانی فضائی حدود کا استعمال

  • 4 گھنٹے قبل
پیٹرول کی قیمت میں4 روپے 80 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے95 پیسے فی لیٹر اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں4 روپے 80 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے95 پیسے فی لیٹر اضافہ

  • ایک گھنٹہ قبل
اسرائیل نے پاسدارانِ انقلاب کا انٹیلیجنس ہیڈ کوارٹر تباہ کرنےکادعویٰ کر دیا

اسرائیل نے پاسدارانِ انقلاب کا انٹیلیجنس ہیڈ کوارٹر تباہ کرنےکادعویٰ کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
بٹ کوائن کمپنی کے بانی  نے پاکستان کی ہر طرح کی مدد کا اعلان کر دیا

بٹ کوائن کمپنی کے بانی نے پاکستان کی ہر طرح کی مدد کا اعلان کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
ایران نے اسرائیل پر دوبارہ میزائل حملہ کر دیا

ایران نے اسرائیل پر دوبارہ میزائل حملہ کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
ایرانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں128شہری شہید،900زخمی ہوئے

ایرانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں128شہری شہید،900زخمی ہوئے

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ کل پیش کیا جائےگا ، وزیر خزانہ پنجاب

پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ کل پیش کیا جائےگا ، وزیر خزانہ پنجاب

  • 3 گھنٹے قبل
ایران میں پھنسے 450پاکستانی زائرین کاانخلامکمل کرلیا،اسحاق ڈار

ایران میں پھنسے 450پاکستانی زائرین کاانخلامکمل کرلیا،اسحاق ڈار

  • 4 گھنٹے قبل
ایران اسرائیل کشید گی ،تہران میں5کاربم دھماکے

ایران اسرائیل کشید گی ،تہران میں5کاربم دھماکے

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement