شہید عاطف خان بھائی کا کہنا تھا کہ اس بار مجھے میرے بھائی کی کمی بہت شدت سے محسوس ہو گی، عید کے موقع پر میرا بھائی چھٹی آیا کرتا تھا


پاک فوج کے جانباز سپوتوں نے وطن عزیز کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ۔
آ ج عید کی خوشیاں انہی شہداء کی مرہون منت ہیں ۔ عید الاضحی کے موقع پر سپاہی عاطف خان شہید کے لواحقین کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ہمیں یہ دن آزادی اور امن سے منانے کا موقع دیاعید کے اس موقع پر ہمیں نہ صرف شہدا کو، بلکہ ان کے اہلِ خانہ کی لازوال قربانی کو بھی دل سے یاد رکھنا چاہیے ۔
شہید کے والد کا کہنا تھا کہ عید کی قربانی کا سارا انتظام پہلے میرا بیٹا کیا کرتا تھا اس بار عید میرے بیٹے کے بغیر ادھوری لگے گی شہید سپاہی عاطف خان شہید فجر کے بعد میرے ساتھ مسجد جاتا اور پھر ہم سب ساتھ میں ناشتہ کرتے۔
شہید عاطف خان بھائی کا کہنا تھا کہ اس بار مجھے میرے بھائی کی کمی بہت شدت سے محسوس ہو گی، عید کے موقع پر میرا بھائی چھٹی آیا کرتا تھا امی اس کے پسندیدہ کھانے بناتی تھیں، اور شام میں سب سیر و تفریح کیلئے جایا کرتے، مجھے فخر ہے کہ میرے بھائی نے وطن کی خاطر جان دی اور ہم سب کے لیے قربانی کی حقیقی مثال بنا۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 7 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 8 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 5 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل



