جھنگ: محلہ مرضی پورہ میں سنگدل شوہر نے بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 13th 2021, 1:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع جھنگ کے علاقے میں یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا ۔ 22 سالہ صبا کرن سے مبینہ ملزم ماجد نے تین سال قبل پسندکی شادی کی تھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئی اورمتاثرہ خاتون کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ۔
ڈاکٹرز کے مطابق آگ لگنے سے خاتون کے جسم کا بیس فیصد حصہ متاثر ہوا۔ متاثرہ خاتون کاکہنا ہے کہ اس کا شوہر ماجد اب کسی دوسری لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 15 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 19 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







