Advertisement
پاکستان

بجٹ: قومی اسمبلی کیلئے 16 ارب،اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنسز کیلئے 5 ارب مختص کرنے کی تجویز

کشمیر کمیٹی کیلئے 20 کروڑ روپے،قائمہ کمیٹی کے چیئرمینوں کیلئے 2 ارب 15 کروڑ روپے کا بجٹ رکھنے کی تجویزہے،دستاویز

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 10th 2025, 10:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجٹ: قومی اسمبلی کیلئے 16 ارب،اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنسز کیلئے 5 ارب  مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد: نئے وفاقی بجٹ میں قومی اسمبلی کیلئے 16 ارب 29 کروڑ روپے جبکہ اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور الاؤنسز کیلئے 5 ارب 8 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

بجٹ دستاویزات کے مطابق اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر آفسز کیلئے 39 کروڑ 34 لاکھ روپے کا بجٹ رکھنے کی تجویزہے،اسی طرح قائد حزب اختلاف کے دفتر کیلئے 8 کروڑ 34 لاکھ روپے کا بجٹ رکھنے کی تجویز ہے۔

اس کے علاوہ کشمیر کمیٹی کیلئے 20 کروڑ روپے،قائمہ کمیٹی کے چیئرمینوں کیلئے 2 ارب 15 کروڑ روپے کا بجٹ رکھنے کی تجویزہے۔

خیال رہے کہ پچھلے سال  اراکین اسمبلی کیلئے 2 ارب 90 کروڑ روپے کا بجٹ رکھا گیا تھا۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 17 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 4 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 21 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 20 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے