Advertisement
پاکستان

قومی اسمبلی کےبعد سینیٹ میں بھی نئے مالی سال کا بجٹ پیش

اس دوران پی ٹی آئی سینیٹرز نشستوں پر کھڑے ہو گئے اور احتجاج کیا،پی ٹی آئی سینیٹرز نے ڈیسک بجائے اور حکومت اور بجٹ مخالف نعرے لگائے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 11th 2025, 12:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی اسمبلی کےبعد سینیٹ میں بھی نئے مالی سال کا بجٹ پیش

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی نئے مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا،جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فنانس بل پیش کیا۔ 
اس دوران پی ٹی آئی سینیٹرز نشستوں پر کھڑے ہو گئے اور احتجاج کیا،پی ٹی آئی سینیٹرز نے ڈیسک بجائے اور حکومت اور بجٹ مخالف نعرے لگائے۔

اپوزیشن اراکین نے جعلی بجٹ اور جعلی حکومت نامنظور کے نعرے لگائے اور کسانوں کا قتل، تنخواہ دار طبقے کا قتل کے نعرے لگائے۔ 

چیئرمین سینیٹ نے فنانس بل قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بھیج دیا اور سینیٹرز سے بجٹ سفارشات جمعرات تک مانگ لیں۔

بعدازاں سینیٹ کا اجلاس جمعہ ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیاگیا۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 11 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 16 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری