دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 3 ہزار430 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت 3لاکھ 5 ہزار984 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے

شائع شدہ a year ago پر Jun 12th 2025, 4:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:عالمی ومقامی مارکیٹوں میں ایک دفعہ پھر سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ٓآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روزمقامی مارکیٹوں میں سونے کے فی تولہ نرخ میں 4000 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 56 ہزار900 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 3 ہزار430 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت 3لاکھ 5 ہزار984 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی اونس سونا 30 ڈالر مہنگا ہو کر 3375 ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 15 منٹ قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 26 منٹ قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 21 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







