Advertisement

ایران پر اسرائیلی حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں،وزیرخارجہ مارکوروبیو

اسرائیل نے ایران کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی ہے، امریکی وزیر خارجہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 21 گھنٹے قبل پر جون 13 2025، 9:46 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران پر اسرائیلی حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں،وزیرخارجہ مارکوروبیو

امریکا نے واضح کیا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں، اسرائیل نے ایران کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی ہے۔

جمعہ کی صبح اسرائیل نے ایران پر فضائی حملے کرتے ہوئے جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے

ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے اپنے اہم بیان میں کہا ہے کہ  ایران پر اسرائیلی حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں ہے، اسرائیل نے ایران کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی ہے۔

امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے کہا کہ ہم ایران کے خلاف حملوں میں ملوث نہیں، ہماری ترجیح خطے میں امریکی افواج کا تحفظ ہے،  اسرائیل نے ہم سے کہا کہ ایران کے خلاف کارروائی اپنے دفاع کے لیے ضروری تھی۔

انہوں نے کہا کہ ایران کو امریکی مفادات یا اہلکاروں کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔

دوسری جانب امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

Advertisement
ایران کے ساتھ کشیدگی،اسرائیل کا دنیا بھرمیں اپنے سفارت خانے بند کرنے کا فیصلہ

  • 10 گھنٹے قبل
انسداد پولیو مہم کے دوران4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے

  • 8 گھنٹے قبل
اگلہ حملہ مزید خطرناک ہو سکتا ہے، ایران نے ڈیل نہ کی تو نتائج انتہائی سنگین ہوں گے،ٹرمپ کی دھمکی

  • 14 گھنٹے قبل
ایران کا اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا آغاز ، 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیے

  • 7 گھنٹے قبل
سندھ اسمبلی میں 34کھرب 51 ارب کابجٹ پیش ،تنخواہوں اور پنشنوں میں اضافہ

  • 13 گھنٹے قبل
ملک بھر میں شدید گرمی کے بعد بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی

ملک بھر میں شدید گرمی کے بعد بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی

  • 8 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا کا 2119 ارب کا سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

  • 12 گھنٹے قبل
ایران میں پاکستانی شہریوں کی حفاظت یقینی بنانےکے لیے دفتر خارجہ میں خصوصی ڈیسک قائم

ایران میں پاکستانی شہریوں کی حفاظت یقینی بنانےکے لیے دفتر خارجہ میں خصوصی ڈیسک قائم

  • 13 گھنٹے قبل
اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایرانی عوام سڑکوں پر،جوابی کارروائی کا مطالبہ

  • 11 گھنٹے قبل
ایران اسرائیل جنگ: تیل کے بعد سونے کی قیمت میں بھی ہوشرُبا اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگئی؟

ایران اسرائیل جنگ: تیل کے بعد سونے کی قیمت میں بھی ہوشرُبا اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگئی؟

  • 13 گھنٹے قبل
شیخوپورہ:پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل

شیخوپورہ:پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل

  • 10 گھنٹے قبل
دفتر خارجہ نے ایران میں موجودہ شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement