امریکی صدر نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد معاہدہ کرے ورنہ اگلی دفعہ ایران پر مزید خطرناک حملے ہونگے۔


تل ابیب:ایران کے ساتھ جاری جنگ کے باعث اسرائیل نے دنیا بھر میں اپنے سفارت خانے بند کر دیئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی سفارتخانے نے کہا ہے کہ حالیہ حالات کے پیش نظر دنیا بھر میں اسرائیلی مشنز بند کر دیئے جائیں گے۔
اس حوالے سے جرمنی میں اسرائیلی سفارتخانے نے کہا کہ اسرائیلی قونصلر خدمات فراہم نہیں کرے گا، اور اسرائیلی شہری اگر کسی جارحانہ عمل کا سامنا کریں تو مقامی سیکیورٹی اداروں سے تعاون کریں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اعلان کے مطابق اسرائیلی سفارت خانے غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے۔
دوسری جانب امریکی صدر نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد معاہدہ کرے ورنہ اگلی دفعہ ایران پر مزید خطرناک حملے ہونگے۔
ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کو بار بار ڈیل کرنے کا موقع دیا، اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے ایران ڈیل کر لے۔

تجارتی معاہدہ پاکستان کی معاشی سفارت کاری کی بڑی کامیابی ہے: وزیر مملکت برائے خزانہ
- 15 منٹ قبل

حکومت کا آن لائن شاپنگ اور سروسز پر عائد 5فیصد ٹیکس ختم کرنے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

روس کا دنیا کے جدید ترین اور تباہ کن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
- 3 گھنٹے قبل

امریکی صدر نے بھارت کی معیشت کو ’’مردہ‘‘ قرار دے دیا
- 2 گھنٹے قبل

ایرانی صدر وزیر اعظم کی دعوت پراتوار کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے
- 38 منٹ قبل

کینیڈا کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، امریکا اور اسرائیل کا شدید ردعمل
- 7 منٹ قبل

پاکستان اور امریکا کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا
- 3 گھنٹے قبل

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے خطرے کے پیش نظر نیا الرٹ جاری
- 43 منٹ قبل

مودی سرکار کو ایک اور جھٹکا، ٹیرف اعلان کے بعد امریکا کی بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندی
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا پاکستان کے ساتھ تجارتی ڈیل کرنے پر امریکی صدر کا خصوصی شکریہ
- ایک گھنٹہ قبل
26 نومبر احتجاج، عارف علوی،عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 41 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
- ایک گھنٹہ قبل

جنیوا میں پاک-ایران اسپیکرز کی ملاقات، دو طرفہ پارلیمانی تعاون پر اتفاق
- چند سیکنڈ قبل