واقعے کی اطلاع ملتے ہی مریدکے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔


شیخوپورہ: وسطی پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل ہو گئے۔
شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے کے نواحی علاقے ننگل ساہداں میں پیش آیا جہاںفائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، مقتولین میں لطیف سراء ایڈووکیٹ، رانا سفیان اور ایک راہ گیر شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق فائرنگ دو موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے کی، جو واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،جاں بحق ہونے والوں میں معروف وکیل لطیف سراء ایڈووکیٹ، ان کے بھائی رانا سفیان اور ایک راہ گیر شہری شامل ہے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی مریدکے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سفاک قاتلوں کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 9 گھنٹے قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- ایک دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 4 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 4 دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 2 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 2 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 2 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 2 دن قبل






