ایران نے گزشتہ شب جوابی حملہ کیا اور اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کی جس کے نتیحے میں متعدد عمارتیں تباہ، 4 اسرائیلی ہلاک اور 91 زخمی ہوگئے


جلد طیارے تہران کی فضاؤں میں ہوں گے،اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کوبڑےحملےکی دھمکی دیدی۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےویڈیو پیغام میں کہا کہ ایران کو ایسا جواب دیں گے جس کا ان کی قیادت نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا اور آیت اللہ حکومت ہر جگہ نشانہ ہوگی۔ایران پر اسرائیل کے حملوں کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
اسرائیلی وزیردفاع نے بھی حملے نہ روکنے کی صورت میں ایران کو جلا کر راکھ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اُدھر اسرائیلی میجر جنرل ٹومر بار نے بتایا کہ اسرائیلی فضائیہ کی مکمل منصوبہ بندی کے تحت تہران پر حملے جاری رہیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیل نے ایران کے مختلف شہروں پر حملہ کیا اور ان حملوں میں اعلیٰ عسکری قیادت اور سائنسدانوں سمیت 70 سے زائد شہری شہید ہوئے۔
ایران نے گزشتہ شب جوابی حملہ کیا اور اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کی جس کے نتیحے میں متعدد عمارتیں تباہ، 4 اسرائیلی ہلاک اور 91 زخمی ہوگئے۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 5 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 5 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 7 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 5 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago





