Advertisement
پاکستان

پاکستانی سفارتی عملے کے اہل خانہ کا انخلا شروع ، دفتر خارجہ

ذرائع وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ تہران میں پاکستانی سفارتخانہ بدستور فعال رہے گا، ایران میں پاکستانی قونصل خانے بھی معمول کے مطابق کام جاری رکھیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 17th 2025, 11:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی سفارتی عملے کے اہل خانہ کا انخلا شروع ، دفتر خارجہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے پیش نظر ایران سے پاکستانی سفارتی عملے کے اہل خانہ کا انخلا شروع کر دیا گیا ہے۔

 ذرائع وزارت خارجہ نے بتایا کہ ایران سے پاکستانی سفارتی عملے کے اہل خانہ کا انخلا شروع کر دیا گیا ہے جبکہ غیر ضروری عملہ بھی ایران سے واپس بلایا جا رہا ہے۔

ذرائع وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ تہران میں پاکستانی سفارتخانہ بدستور فعال رہے گا، ایران میں پاکستانی قونصل خانے بھی معمول کے مطابق کام جاری رکھیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایران سے مزید 350 پاکستان زائرین اور طلبہ تفتان پہنچ گئے تھے۔

اس سے ایک روز قبل نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا تھا کہ ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا گیا جبکہ ایران میں مقیم پاکستانی طلبہ کے انخلا کے لیے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

ذرائع وزارتِ خارجہ نے مزید بتایا کہ انخلا کا فیصلہ حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے ، ذرائع نے بتایا تھا کہ ایران سے پہنچنے والے زیادہ تر زائرین ہیں، تاہم ایران سے پہنچے والوں میں 45 طلبہ بھی شامل ہیں۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 17 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 12 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 18 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement